ابنا: اطلاعات کے مطابق اسرائيلی جاسوس طیارہ النہضہ علاقہ کے مشرق میں گر کر تباہ ہوا۔ اسرائيلی حکام نے اب تک اس طیارے کے گرنے کے بارے میں کوئی رد عمل ظآہر نہیں کیا ہےادھر مغربی غزہ پٹی میں اسرائيلی حکام نے 10 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
اسرائیلی فوجیوں نے رام اللہ میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید کردیااسرائیلی فوجیوں نے رام اللہ میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید کردیا ہے، شہید محمد محمود کی عمر 20 سال تھی صہیونی فوجیوں نے فلسطینی جوان کے سر اور سینہ میں گولیاں مار کر اسے شہد کردیا، فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور اسرائیلی جرائم پر سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک آنکھیں بند کئے ہوئے ہیں۔
.......
/169